پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

نیپرا ریگولیٹر بنے ڈکٹیٹر نہ بنے ، عابد شیر علی

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

تربیلا(نیوز ڈیسک)ایسے اداروں کی وجہ سے تو ہم مصیبت میں ہیں جنہوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ نیپرا ہمیں سہولت دے اڑچن پیدا نہ کرے نیپرا ریگولیٹر بنے ڈکٹیٹر نہ بنے۔وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے تربیلا توسیعی منصوبے کے دورے کےدوران میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ موجودہ حکومت نے بجلی منصوبوں پر عملی کام کیا ہے جبکہ ماضی میں پیسے بنانے کیلئے تختیاں ہی بدلتی رہی ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ چوتھے تربیلاتوسیعی منصوبے سے 1410میگاواٹ مزید پن بجلی آئندہ سال جولائی میں سسٹم میں شامل ہو جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…