پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ریاض‘غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم کرنے پر غور

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

ریاض(نیوز ڈیسک) سعوی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم کرنے پر غور کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔غیرملکی سرمایہ کاروں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کی وجوہات جاننے اور انہیں ختم کرنے کے لیے سعودی جنرل انویسٹمنٹ اتھارٹی، وزارت تجارت و صنعت اور وزارت محنت کے حکام نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ کمیٹی تحقیقاتی سروے کے ذریعے سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے معاملات کا جائزہ لے گی،جس کے بعد رپورٹ اعلیٰ حکام کو پیش کی جائے گی تاکہ اصلاحات کو قانونی شکل دی جا سکے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…