لاہور (نیوزڈیسک )معروف کمپنی لاہور شہر میں اپنی طرز کی پہلی اور منفرد ٹیکسی سروس کا آغاز کر رہی ہے جس کا باقاعدہ افتتاح16 فروری کو کیا جائے گا۔ ابتدائی طور پر 100 گاڑیوں پر مشتمل ”اے ٹیکسی“ سروس کو شہری گھر بیٹھے استعمال کر سکیں گے۔ میٹر تک رسائی کی وجہ سے متعین کردہ ریٹ کے مطابق شہری خود کرایہ کا حساب لگا سکیں گے۔ جبکہ سروس کو مزید آسان بنانے کے لیے اینڈرائیڈ فون ایپ بھی متعارف کرائی جا رہی ہے۔ دوران سفر جی پی ایس سسٹم کی مدد سے سفر کی درست سمت کا تعین بھی کیا جا سکے گا۔ 24 گھنٹے سروس فراہم کرنے کے لیے ہیلپ لائن متعارف کرائی گئی ہے جبکہ شہر بھر میں اہم مقامات پر ٹیکسی سٹینڈز بھی قائم کیے جا رہے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































