پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کیا کھاتے ہیں؟

datetime 10  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)عمران خان کیا کھاتے ہیں؟ لیگی رہنما نے ریحام خان کے حوالے سے سنگین دعویٰ کردیا،وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے لڑکھڑانے کی وجوہات ریحام بتاچکی ہیں اور وہ جعلی نہیں ممنوعہ دوائیاں کھاتے ہیں۔لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اورنج لائن ٹرین کافیصلہ 1991 سے اب تک کئی بارہوچکا ہے، یہ منصوبے 1991 کی لاگت سے بھی کم لاگت سے لگائے جا رہے ہیں، اورنج لائن منصوبے پرعمران خان جھوٹا پروپیگنڈا کررہے ہیں، انہیں اس معاملے کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیئے۔ عمران خان کے لڑکھڑانے کی وجوہات ریحام خان میڈیا پربتا چکی ہیں، وہ جعلی نہیں ممنوعہ دوائیاں کھاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کبھی کرکٹ میں ہیٹ ٹرک نہیں کرسکے تو شادی میں کیسے کرسکتے ہیں۔پٹھان کوٹ ایئربیس حملے سے متعلق صوبائی وزیرنے کہا کہ بھارتی ایئر بیس پر حملے کے حوالے سے تحقیقتی ٹیم تفتیش کررہی ہے، اس کی جانب سے پنجاب حکومت کو کوئی رپورٹ نہیں ملی، اگرجے آئی ٹی نے مولانا مسعود اظہر کو بے گناہ قرار دے دیا تو انہیں حراست میں رکھنا غیر قانونی ہوگا۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…