جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

ڈاکٹرز پر قیامت ٹوٹ پڑی مگر وجہ جان کر آپ کو ان پر بالکل ترس نہیں آ ئے گا

datetime 9  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لیڈی ریڈنگ اسپتال کے احتجاج کرنے والے 16ڈاکٹروں کو فارغ کردیا گیا ہے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فارغ کیے جانے والے ڈاکٹروں کی خدمات سیکرٹری ہیلتھ اور ڈی جی ہیلتھ کے حوالے کر دی گئی ہیں۔اسپتال انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ وہ مزید ڈاکٹر وں کو بھی اسپتال سے فارغ کرے گی، ڈاکٹروں کو احتجاج کے دوران ڈیوٹی سے غیر حاضری پر فارغ کیا گیا ہے،واضح ہدایات کے باوجود ڈیوٹی پر نہ آنے والوں نے مریضوں کی مشکلات میں اضافہ کیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…