جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

بیرونی طاقتیں بلوچستان میں دہشت گردی کر کے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں، سرفراز بگٹی

datetime 9  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ میں بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات سی پیک پر پیشرفت کارد عمل ہو سکتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہ بیرونی طاقتیں بلوچستان میں دہشت گردی کر کے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جلاوطن بلوچوں کے ریڈوارنٹ کا اجراءکے معاملے کے بارے لاعلم ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وفاق اور صوبے دہشت گردی کے خلاف ایک صفحے پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…