جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

ملک کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

datetime 9  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیو زڈیسک) ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے، محکمہ موسمیات نے (آج) بدھ اور (کل)جمعرات کو مری اور گلیات میں برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ گلگت بلتستان میں موسم سرد اور خشک ہے،تاہم سردی کی شدت برقرار ہے اور شمالی بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چل رہیں ہیں ، جس کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے، پنجاب میں چیچہ وطنی،گڑھ مہاراجا اور شورکوٹ سمیت مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیںجس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ سندھ میںموسم کچھ بہتر ہے۔ محکمہ موسمیات نے بدھ اور جمعرات کے روز خیبرپختو نخواہ، فاٹا، بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری اور(آج) بدھ اور (کل) جمعرات کے روز گندم کی کاشت کے بارانی علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…