منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

انسانی ذہن کیلئے خوبصورت چہروں کو یاد رکھنا مشکل ہوتا ہے، تحقیق

datetime 9  فروری‬‮  2016 |

برلن(نیوز ڈیسک)انسانی فطرت کو دیکھتے ہوئے یہ سمجھا جاتا ہے کہ انسان خوبصورت چہروں کو کبھی نہیں بھولتا مگر سائنس کا تو کچھ اور ہی کہتی ہے۔جرمنی میں ہونے والی ایک تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف کیا گیا ہے کہ انسان خوبصورت کے بجائے بدصورت چہروں کو ہمیشہ یاد رکھتا ہے اور کم پ±رکشش چہرے ہمیشہ کے لئے اس کے ذہن پر نقش ہو کر رہ جاتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی کی خوبصورتی ہی اسے یاد رکھنے میں رکاوٹ بن جاتی ہے جبکہ انسانی یاداشت کے لئے غیر پرکشش لوگوں کا یاد رکھنا زیادہ آسان ہوتا ہے



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…