ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

شرجیل میمن کیخلاف ثبوت سامنے لائے جائیں, مولابخش چانڈیو

datetime 9  فروری‬‮  2016 |

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت کے مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ شرجیل میمن کےخلاف ثبوت ہیں تو سامنے لائے جائیں ‘نجی ٹی وی ککے مطابق مولابخش چاندیوں نے گورنمنٹ کالج کی تقریب میں شرکت کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر شرجیل میمن سے اربوں روپے برآمد ہو ئے تو کہا اور کس کی تحویل میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شرجیل میمن ملک سے باہر ہیں تو ان کا نام ای سی ایل میں کیوں ڈالا گیا ہے ۔ اگر شرجیل میمن کے خلاف کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائے جائیں۔ نیب کی کاروائیوں پر تحفظات ہیں اور جس کا اظہار وزیر اعلی نے کر دیا ہے ، مولابخش چانڈیو نے کراچی آپریشن کے بارے میں کہا کہ کراچی آپریشن سست روی کا شکار نہیں ہے ، شہر میں ایک دن میں تین تین کاروائیاں ہو رہی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…