پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

تیل قیمتوں میں اضافہ اور سیلز ٹیکس عائد کرنے کےخلاف درخواست دائر

datetime 9  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)یہ درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہعالم مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رکارڈ کمی کے باوجود حکومت عوامی کوئی مہنگے داموں پٹرولیم مصنوعات فراہم کر رہی ہے۔حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی عوام کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔حکومتی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کرکے پچپن فیصدسیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ سیلز ٹیکس میں اضافہ کر کے حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی بجائے مہنگائی کا تحفہ دیا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی سطح کے مطابق کمی کرنے کا حکم دیا جائے جبکہ سیلز ٹیکس میں اضافے کے حکومتی اقدام کو بھی کالعدم قرار دیا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…