ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

چینی مہمانوں کی آمد پر آتش بازی، ایف ایٹ کچہری میں بھگدڑ مچ گئی

datetime 9  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف ایٹ تھری میں چینی مہمانوں کی آمد پر آتش بازی سے کچہری میں بھگدڑ مچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ایف ایٹ کچہری کے قریب چینی مہمانوں کی آمد پر نئے چینی سال کی خوشی میں شدید آتشبازی کی گئی۔ آتشبازی کی وجہ سے شدید دھماکے ہوئے جس سے کچہری میں تعینات پولیس اہلکاروں میں بھگدڑ مچ گئی اور ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس اہلکاروں میں بھگدڑ مچنے کے بعد وکلا، عدالتی اہلکاروں سمیت ججز بھی کوٹ روم سے باہر آگئے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…