کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے انڈسٹریل ایریا سائٹ کے ایک گودام میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کی کوشش میں 5 افراد جھلس گئے۔فائر بریگیڈ کے مطابق سائٹ کے علاقے ہارون آباد میں پیپسی گراؤنڈ کے ایک فیکٹری گودام میں آج صبح آگ بھڑک اٹھی جسے مزدوروں نے اپنی مدد آپ کے تحت بجھانے کی کوشش کی ، جس کے دوران 5 افراد جھلس گئے جنہیں سول اسپتال منتقل کیا گیا۔جنگ رپورٹرافضل ندیم ڈوگرکے مطابق فائر بریگیڈ کے مطابق آگ بجھانے کے لئے ابتدائی طور پر 2 گاڑیاں اور فائر فائٹرز روانہ کئے گئے تھے۔ تاہم آگ کی شدت کے باعث مزید ایک گاڑی روانہ کی گئی۔ جنہوں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔
کراچی, سائٹ کے گودام میں آگ لگنے سے 5مزدور جھلس گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر حیرن کن کمی
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان



















































