ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی‘گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

datetime 9  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں لوٹنے کی واردات کے دوران 2ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ ڈاکووں کی فائرنگ سے راہ گیر بھی جاں بحق ہو گیا۔کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک ٹو میں 2 ڈاکووں نے پھل فروش کو لوٹنے کی کوشش کی، مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے پھل فروش شدید زخمی ہوگیا، جبکہ ڈاکو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے لگے۔ فائرنگ کی آواز سن کر قریب ہی موجود پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے، جس پر فرار ہونے والے ڈاکووں نے پولیس موبائل پر بھی فائرنگ کردی، تاہم جوابی کارروائی میں دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ادھر ڈاکووں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا پھل فروش بھی دوران علاج دم توڑ گیا، جس کی شناخت 30 سالہ ایاز کے نام سے ہوئی ہے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…