پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

ایک اور بڑا نام تحریک انصاف میں شامل

datetime 9  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ ( این این آئی ) ڈیرہ مراد جمالی میں چیف آف لانگو نے سردار نادر خان لانگو نے لانگو قبائل کے ہزاروں افراد کے ساتھ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا انہوںنے کہاکہ اس وقت پاکستان کی سیاست میں جو کردار عمران خان ادا کر رہے ہیں وہ کوئی بھی سیاسی جماعت ادا نہیں کر رہا پاکستان تحریک انصاف کی سیاست کا محور اور عوامی مسائل ہیں سب سے اہم بات یہ ہے کہ حکومت کے جو غلط اقدامات ہوئے ہیں پاکستان تحریک انصاف ان پر فوری ایکشن لیا ہے اور غلط اقدامات کو ہمیشہ غلط کیا ہے اور صحیح اقدامات کی تعریف بھی کی ہے چیف آف لانگو نے کہاکہ ہم نے دوستوں اور قبیلے کے افراد کے ساتھ مشاورت کی کہ ہمیں اپنے علاقوے کی زبو حالی کو فتح کرنے کیلئے سیاسی میدان میں کردار ادا کرنا چاہئے اسکے علاوہ تحریک انصا ف کے سوبائی چیف آرگنائزر سردار یار محمد رند بھی کافی عرسے سے مجھ سے رابطے میں تھا ۔ دوستوں کی مشاورت اور سردار یار محمد خان رند کی پاکستان اور خصوصا !ً بلوچستان کی سیاست میں مخلصانہ کردار کو دیکھتے ہوئے شمولیت کا فیصلہ کیا ۔ دریں اثناءقبائلی رہنماءمیر جعفر خان لانگو ودیگر میر سیف اللہ سرور میر حافظ حبیب اللہ میر شاہجان لانگو ، میر احمد لانگو ، مولوی محمد رفقی لانگو ودیگر نے چیف آف لانگو سردار نادر خان کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر انہیں مبارک باد دیتے ہوئے کہاکہ یہ انتہائی خوش آئند بات ہے کہ چیف آف لانگو سیاسی میدان میں جلوہ افروز ہوئے ہیں انہوںنے امید ظاہر کی کہ چیف آف لانگو کی مخلصانہ سوچ سے عوام کی خوشحالی مل جائیگی اور ہمیں چیف لانگو کی قیادت پر فخر ہے ۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…