اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرِداخلہ کے نوٹس لینے پرغیر مجاز افسران کے ساتھ تعینات فرنٹیئر کانسٹیبلری اور اسلام آباد پولیس کے ڈھائی سو کے قریب اہلکاراپنی ڈیوٹیوں پر واپس آگئے،باقی ماندہ اہلکاروں کو ایک ہفتے میں اپنی اصل ڈیوٹیوں پر رپورٹ نہ کرنے کی صورت میں نوکری سے برخاست کئے جانے کا نوٹس جاری کردیئے گئے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ اہلکار سرکاری تنخواہ دار ہونے کے باوجود سالہا سال سے بغیر کسی قانونی جوازسابقہ افسران کی گھریلو ڈیوٹیاں کر رہے تھے۔بیان کے مطابق غیر قانونی طور پر تعینات ان اہلکاروں کی واپسی وزیرداخلہ کے نوٹس کے نتیجے میںعمل میں آئی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































