اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے نوجوانوں کی تربیت کے پروگرام کے تحت ایک سالہ انٹرن شپ کیلئے اب تک تقریباً 55 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔یہ بات پیر کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم کے نوجوانوں کے لئے تربیت کے پروگرام کی چیئرپرسن لیلیٰ خان نے ایک انٹرویو میں بتائی ۔۔ انہوں نے کہاکہ پہلے سال میں 50 ہزار پوسٹ گریجویٹ طلبا کو انٹرن شپ دی جائے گی۔لیلیٰ خان نے کہا کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ نجی شعبے کو اس سکیم میں شامل کیا گیا ہے اور منتخب کردہ انٹرنیز کو این جی اوز بنکوں اور بڑی تعمیراتی کمپنیوں میں رکھا جائے گا۔ انہوں نے یقین دلایا کہ یہ انٹرن شپ مکمل طور پر میرٹ پر فراہم کی جائے گی کیونکہ درخواستوں کی وصولی کیلئے مناسب آن لائن نظام ترتیب دیا گیا ہے ¾انٹرن شپ سکیم کیلئے درخواستیں جمع کرانے کیلئے جمعرات آخری د ن ہے۔
طالب علموں کیلئے بڑی خوشخبری ، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے
-
موسم گرما کی تعطیلات ؛سرکاری و نجی سکولزبارے وزیر تعلیم کی اہم ہدایات جاری



















































