اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد 2 کروڑ 36 لاکھ 50ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق نومبر2015 میں یہ تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ 80 ہزار تھی تاہم دسمبر2015 میں یہ تعداد بڑھ کر2کروڑ36 لاکھ50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ ایک ماہ کے دوران اس سہولت سے مستفید ہونے والے صارفین کی تعداد میں20لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق موبی لنک کے تھری جی صارفین کی تعداد72 لاکھ 40 ہزار، زونگ 47 لاکھ 50 ہزار تھری جی جبکہ 2لاکھ 82ہزار فور جی، ٹیلی نار63 لاکھ70ہزار، یو فون43 لاکھ جبکہ وارد دو لاکھ 14 ہزار صارفین کو یہ سہولتیں فراہم کررہا ہے
ملک میں تھری وفور جی صارفین کی تعداد 2 کروڑ 36 لاکھ سے تجاوز کرگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































