اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی اور ان کے 6 ساتھیوں کے خلاف بھتا لینے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔پو لیس کے مطابق ساجد شاہ نامی شخص کی مدعیت میں جمشید دستی سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے نام پر تھرمل پاور اسٹیشن کو فیول فراہم کرنے والے آئل ٹینکرز سے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ایماءپر 400 روپے فی ٹینکر بھتا وصول کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی جمشید دستی کے خلاف ڈکیتی ¾کارسرکار میں مداخلت اور دیگر دفعات کے تحت ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔
قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی ایک اورمشکل میں پھنس گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور



















































