پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

اہم لیگی رہنماکے گھر کی بجلی منقطع ، وجہ کیا بنی ؟ سب پتہ چل گیا

datetime 6  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کی ہدایت پر لیسکو نے مسلم لیگ ن کے این این اے و ایم پی اے افضل کھوکھر اور سیف الملکوک کھوکھر کے کھوکھرپیلس لاہور کی بجلی کاٹ دی۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو حکام نے نادہندگی پر این اے 128 لاہور سے ن لیگ کے ایم این اے افضل کھوکھر اور ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر کے گھر کی بجلی کاٹ دی ہے۔ لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ لیگی اراکین اسمبلی کے گھر کی بجلی کاٹنے سے پہلے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کے علم میں سارا معاملہ لایا گیا تھا اور انہی کی ہدایت پر کھوکھر پیلس کی بجلی کاٹی گئی ہے۔ دونوں اراکین اسمبلی نے گزشتہ کئی ماہ سے بجلی کا بل ادا نہیں کیا اور لیسکو کے 40 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…