پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

سندھ حکومت کی بڑی نا اہلی سامنے آگئی‘ تفصیلات طلب

datetime 6  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)حکومت سندھ نے تر قیاتی بجٹ کا صرف15فیصد خرچ ہو نے کا سختی سے نوٹس لیا ہے اور حکم جاری کیا ہے کہ پہلے شش ما ہی جو رقم خرچ کی گئی ہے دوسر ی شش ما ہی میں اس سے ز یادہ رقم خرچ کی جائے اس حکم کے بعد محکمہ منصو بہ بندی و تر قیات سے 24اہم منصو بوں کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے ہدایا ت دی ہیں کہ ان پر فوری طورپر کام تیز کیا جا ئے ان میں پاور پلانٹ تھر،ٹیچرٹر یننگ انسٹی ٹیوٹ،ضلع حیدر آبادمیں چھوٹے بڑے روڈ تعمیر کر نا ،سیو ریج ٹر یٹمنٹ پلا نٹ،ہنگر یو شوگر مل سے ٹنڈو باگو تک روڈ کی تعمیر ،درگا لعل قلندرشہبازسیون کی تعمیر مکمل کرنے،حیدر آباد کو میٹھا پانی فراہم کرنے،گر یٹر سیو ریج پلا نٹ ایس تھر،گر یٹر کرا چی وا ٹر سپلائی اسکیم کے فور،لیاری ایکسپریس وے ری یئلممینٹ پروجیکٹ ،چا ئلڈ ہیلتھ کینسر سینٹر نوا بشاہ میں300بستر وں کی اسپتا ل تعمیر کرنے،نوابشاہ کو پینے کا پانی فراہم کرنے ،صو بہ بھر کی اسپتالوں کی تو سیع کے منصو بے مکمل کر نا ،صو بہ میں چھوٹے ڈیم تعمیر کرنے ،نارا کینال میں تو سیع کرنا، رائٹ بینک فال ڈر ین آر بی اوڈی میں تو سیع کرانا،نہروں اور کینا لوں کو پختہ ،مکھی فرش کینال مقرر ہ وقت پر مکمل کرنے جیسے منصو بے شامل ہیں وا ضح ر ہے کہ ان منصو بوں پر تا حال 15فیصد تک رقم خرچ کی جا سکی ہے‎



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…