پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سونا خریدنے والوں کے لیے بری خبر

datetime 6  فروری‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں نمایاں اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1150ڈالر سے تجاوز کر گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں500سے زائد روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں30ڈالر کے ریکارڈ اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت1174ڈالر پر جا پہنچی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں550روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد کراچی ،حیدرآباد ،لاہور ،ملتان ،فیصل آباد ،اسلام آباد ،راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا46ہزار100روپے سے بڑھ کر46ہزار650روپے کا ہو گیا اسی طرح471روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت39ہزار985روپے پر جا پہنچی جبکہ چاندی کی ایک تولہ قیمت645روپے کی سطح پر بدستور برقرار رہی ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…