ملتان(نیوز ڈیسک)شجاع آباد میں پولیس مقابلے کے دوران مختلف وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم سمیت 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ملتان کے علاقے شجاع آباد میں پولیس نے ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، جس پر پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کردی تاہم ڈاکوؤں کے پاس جدید اسلحہ ہونے کے باعث پولیس نے ملتان سے مزید نفری طلب کی، 3 گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں4 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ملتان پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں میں خوف کی علامت سمجھا جانے والا اشتہاری مانو خان لنگاہ بھی مارا گیا جس کی سر قیمت بھی حکومت کی جانب سے مقرر کی گئی تھی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































