جھنگ(نیوز ڈیسک)جھنگ بھکر روڈ پر ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بھکر روڈ پر علی آباد کے قریب تیز رفتار ٹرک نے سامنے سے آنے والی موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں جاوید اس کا سات سالہ بیٹا جعفر اقبال اور ڈھائی سال کی بیٹی ام فروا موقع پر جاں بحق ہو گئے ،جبکہ بیوی مقبول بی بی اور کم سن بیٹا عمر حیات زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ بھی دم توڑ گئے۔حادثے کا شکارخاندان موضع بگھڑی سے شاہ جیونہ جارہا تھا، پولیس نے ٹرک کو قبضہ میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے۔
جھنگ بھکر روڈ پر حادثہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































