لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری نے کہا ہے کہ عمران خان مسلم لیگ (ن) فوبیا کا شکار ہیں۔اپنے ایک جاری بیان میں پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ تمام صوبے میگا پراجیکٹس بنانے میں آزاد ہیں ،عمران خان اپنی نا لائقی کو چھپانے کے لئے پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کو حرف تنقید نہ بنائیں، درحقیقت عمران خان کو پنجاب کے میگا پراجیکٹس کی تکمیل میں اپنا سیاسی مستقبل تاریک ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔زعیم قادری کا کہنا تھا کہ عمران خان جتنا وقت پنجاب پرتنقید میں ضائع کرتے ہیں اگروہ وقت خیبر پختونخواہ پر صرف کریں تو وہاں کے عوام کی محرومیاں دور ہوسکیں گی۔
عمران خان مسلم لیگ (ن) فوبیا کا شکارہیں: زعیم قادری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































