پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

پی آئی اے کی نجکاری کی وجہ سامنے آ گئی،امریکہ میں اربوں ڈالر کی بلڈنگ کا انکشاف‎

datetime 5  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکہ میں پی آئی اے کی ایک اربوں ڈالر مالیت کی بلڈنگ کا انکشاف ،نجکاری کی وجوہات سامنے آنے لگیں۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی امریکہ میں روزویلٹ نامی بلڈنگ جس کو 1969میں خریدا گیا تھا اور پاکستانی صدور و وزرائے اعظم امریکہ میں اسی مہنگی ترین بلڈنگ کے لگرثری اپارٹمنٹ میں اپنا قیام کرتے ہیں ۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اس بلڈنگ کو حاصل کرنے کے لئے حکومت کی اس پر کئی عرصہ سے نظریں تھیں ۔پی آئی اے کی نجکاری کی اہم وجوہات اس اہم بلڈنگ پر بھی مرکوز ہو سکتی ہیں کیونکہ اگر اس بلڈنگ کو فروخت کیا جائے تو پی آئی اے کا خسارہ پورہ کرنے میں مدد مل سکتی ہے اور نجکاری سے بلڈنگ بھی ساتھ ہی جائے گی ۔مہنگی ترین بلڈنگ روز ویلٹ میں 1015کمرے 52سوٹس اور ان میں صدر کے لیے ایک علیحدہ سوٹ تیار کیا گیا ہے جس کے چار بیڈ رومز،کچن ،ٹیرس،ڈائننگ کے ساتھ کھلا صحن بھی شامل ہے ،ذرائع کے مطابق تمام لگرثری اپارٹمنٹس کو قیمتی لکڑی اور مہنگی ترین کشیدہ کاری سے کندہ کیا گیا ہے اور فرنیچر مہنگا ترین موجود ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…