کراچی (نیوزڈیسک)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سیاسی دباؤ کے تحت مخصوص نشستوں پر الیکشن نہیں کرارہا۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستوں پر الیکشن ملتوی کرنے کے فیصلے پر تعجب ہوا ہے اور بلدیاتی الیکشن کے مراحل مکمل نہ ہونے پر عوام میں بھی شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر انتخابات کو سیاسی دباؤ کے تحت ملتوی کیا ہے لیکن ہم نچلی سطح تک اختیارات کی منتقلی میں الیکشن کے فیصلے کو رکاوٹ نہیں بننے دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالت نے الیکشن کے انعقاد کا حکم دیا تھا لیکن عدالتی فیصلے کے بغیر ہی الیکشن ملتوی کرنا عوام کے ساتھ ذیادتی ہے۔
الیکشن کمیشن سیاسی دباؤ کے تحت مخصوص نشستوں پر الیکشن نہیں کرارہا، مشیر اطلاعات سندھ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































