لاہور(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پارٹی کی ڈسپلنری کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ عمران خان کے نکاح خواں کو کمیٹی کے ممبر کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ پارٹی ذارئع کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کمیٹی کو کارروائی کا اختیار ہو گا جبکہ تین رکنی کمیٹی محض پارٹی چئیر مین کو جوابدہ ہو گی۔واضح رہے کہ مفتی سعید نے عمران خان اور ریحام خان کا نکاح پڑھایا تھا جبکہ عمران خان کے ولیمے کی تقریب بھی مفتی سعید ہی کے مدرسے میں منعقد کی گئی تھی
طلاق کے بعد عمران خان اپنے نکاح خواں پر مہربان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































