بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

صنعتی صارفین کیلئے بجلی کے نرخ میں 3 روپے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 5  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت پانی و بجلی کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صنعتی صارفین کے لئے بجلی کے نرخوں میں تین روپے کمی وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت کو مد نظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے جس کا مقصد صنعتی سیکٹر کو ریلیف فراہم کرنا اور برآمدات میں بھی اضافہ کرنا ہے۔ بجلی کی قمیت میں کمی کا اطلاق یکم جنوری 2016ءسے ہو گا۔ اس ضمن میں کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…