اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم پاکستان نوازشریف کوپاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب شروع ہونے کے بعد ہونے والی تقریب کے بارے میں لمحہ بہ لمحہ آگاہ کیاجاتارہا۔جب پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب کاآغازہواتواس وقت وزیراعظم نوازشریف اہم سرکاری امورسرانجام دے رہے ہیں تولمحہ بہ لمحہ ان کوپی ایس ایل کی تقریب کے بارے میں مطلع کیاجاتارہا۔واضح رہے کہ وزیراعظم نوازشریف خود بھی کرکٹ کے کھلاڑی اورکرکٹ ان کاپسندیدہ کھیل ہے ۔
پاکستان سپرلیگ ،وزیراعظم کواہم معلومات دے دی گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































