جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

لاہور میں آئندہ چار روز تک بارش کا امکان نہیں

datetime 4  فروری‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور کا موسم بدستور خشک اور سرد ہے۔ یہ سلسلہ ا?ئندہ 4 سے 5 روز بھی جاری رہے گا ، بارش کا کوئی امکان نہیں۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح کا آغاز ہلکی ہوا اور سورج کے دیدار سے ہوا تاہم سویرے سویرے سردی کا احساس بھی برقرار رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران بھی شہر کا موسم سرد اور خشک ہی رہے گا اور بارش ہونے کا کوئی امکان نہیں یہ سلسلہ آئندہ چار سے پانچ روز برقرار رہے گا جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جائے گا۔ ہوا میں نمی کا تناسب 86 فیصد رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…