اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے این اے 89 جھنگ سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ اکرم کی نااہلی کے فیصلے کو کالعدم قرار دےتے ہوئے رکنیت بحال کر دی بدھ کو یہاں سپریم کورٹ نے این اے 89 جھگ سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ اکرم کو کامیاب قرار دےدیا ہے۔واضح رہے کہ این اے 898 جھنگ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کے والد شیخ اکرم کامیاب قرار پائے تھے تاہم (ن) لیگی امیدوار کی کامیابی کو مولانا احمد لدھیانوی نے چیلنج کیا تھا جس پر الیکشن ٹریبونل نے شیخ اکرم کو نااہل قرار دے کر مولانا احمد لدھیانوی کو کامیاب قرار دے دیا تھا تاہم شیخ وقاص اکرم کے والد نے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا تھا۔
مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































