پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

نیا فیصلہ،فی لیٹر پٹرول پر ٹیکس بڑھادیاگیا

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک)عوام اب پیٹرولیم مصنوعات پر مزیداضافی تقریبا چار روپے تک ادا کر رہے ہیں۔ پیٹرول پر فکسڈ سیلز ٹیکس کی مد میں 1 روپے 25 پیسے بڑھا کر 14 روپے 48 پیسے کردیاگیا،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کمی تو کردی مگر ساتھ ہی سیلز ٹیکس کو فکسڈ کرکے عوام کی جیبوں پر تقریبا 4 روپے کا اضافی بوجھ بھی ڈال دیا اور اعداد و شمار میں عوام کو ایسا الجھایا کہ بڑے بڑے تجزیہ کار بھی چکرا کر رہ گئے۔ ہائی آکٹین پر 3 روپے 81 پیسے سیلز ٹیکس بڑھا کر اب 18 روپے 57 پیسے فی لیٹر وصول کیے جارہے ہیں۔ پیٹرول پر فکسڈ سیلز ٹیکس کی مد میں 1 روپے 25 پیسے بڑھا کر 14 روپے 48 پیسے ، ہائی سپیڈ ڈیزل پر 2 روپے 29 پیسے اضافے سے 29 روپے 57 پیسے فی لیٹر فکسڈ سیلز ٹیکس عوام کی جیبوں سے بٹورا جارہا ہے جبکہ مٹی کے تیل پر 10 روپے 40 پیسے فکسڈ سیلز ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…