منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

datetime 1  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو منعقد ہو گی ۔ 100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے مالیت کے 1199انعامات تقسیم ہوں گے۔ 1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 18500روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…