اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بارہ بجتے ہی ملک بھر میں پٹرول 5روپےفی لٹر سستا ہوگیا ہے،اب پٹرول 76روپے 25پیسے کے بجائے 71روپے 25پیسے ہوگیا ہے۔بارہ بجتے ہی فروری کی یکم تاریخ کا ا?غازہوگیا جس کے ساتھ ہی تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر 5روپے کمی کا اطلاق ہوگیا ہے، ڈیز ل کی نئی قیمت 75روپے 79روپےمٹی کا تیل 43روپے 25پیسے فی لٹر ہوگیا ہے۔قیمتوں میں کمی کا اطلاق ہوتے ہی لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 39 روپے 95 پیسے ،ہائی اوکٹین کی نئی قیمت 75 روپے 66 پیسے فی لٹر میں دستیاب ہوگا۔گزشتہ روز وزیراعظم کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5روپےکمی کے اعلان کیا تھا،اس حوالے سے اوگرہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ،جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے
بارہ بجتے ہی ملک بھر میں پٹرول 5 روپے فی لٹر سستا ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Pale Blue Dot
-
اپنا گھر بنانا اب بہت آسان ہوگیا، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
-
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشافات
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
چکوال میں جاں بحق بچی کے والد کا مبینہ آڈیو بیان سامنے آگیا، کیس ہائی پروفائل ڈکلیئر
-
کسانوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کردیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
چکوال،آسٹریلوی خاندان پر سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق 9 سالہ بجی کے مقدمے میں اہم پیشرفت



















































