منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے دبئی روانہ

datetime 1  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے ساتھ دسویں جائزے کے مذاکرات میں حصہ لینے کے دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔وزارت خزانہ کی ٹیم سیکریٹری خزانہ کی سربراہی میں پہلے ہی دبئی میں آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے، آج سے وزیر خزانہ پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔مذاکرات کی کامیابی کی صورت میں پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی گیارہویں قسط جاری کر نے کی سفارش کی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…