جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ،رینجرز اختیارات میں توسیع پر بات متوقع

datetime 1  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس آج دوپہر کو طلب کرلیا ہے،جس میں رینجرز اختیارات میں توسیع کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت دوپہر 2 بجے صوبائی کابینہ کا سندھ اسمبلی میں اجلاس ہوگا، جس میں تمام وزراءمشیر اور معاون خصوصی شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں امن وامان ، تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی ، ترقیاتی منصوبوں اور وزیراعظم کے کسان پیکج پر غور ہو گا جبکہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے۔وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے کابینہ کے اجلاس کے بعد رینجرز اختیارات کے حوالے سے سمری پر دستخط کئے جانے کی توقع ہے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…