جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

فیصل آباد میں تمام سرکاری اسکول دوبارہ کھل گئے

datetime 1  فروری‬‮  2016 |

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں بھی آج تمام سرکاری اسکول اور بیشتر نجی اسکول چھ روز کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھل گئے ہیں ، تاہم بڑے نجی تعلیمی ادارے آج بھی بند رکھے گئے ہیں۔حکومتی اعلان کے مطابق فیصل آباد میں بھی تمام سرکاری اسکول آج کھول دئیے گئے ہیں۔ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز کے فیصلہ کے مطابق اکثر نجی اسکول بھی کھول دئیے گئے ہیں، تاہم اے اور اے پلس کیٹیگری کے نجی تعلیمی ادارے آج بھی بند ہیں ، ان اسکولوں کی انتظامیہ کی جانب سے والدین کو گذشتہ روز ہی ایس ایم ایس بھیج دیا گیا تھا کہ سوموار کو بھی سکول بند رہیں گے۔ بچے علم کی جستجو لئے اسکولوں میں پہنچے اور تعلیم کا سفر جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ بچوں کو اسکول چھوڑنے آئے والدین نے بھی اطمینان کا اظہار کیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…