اسلام آباد(نیوزڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اعلان کیساتھ ہی دھماکہ خیز ٹیکس عائد،پیٹرول کی قیمت پر ٹیکس ریکارڈ بلند ترین سطح پر آگیا۔ یکم فروری سے عوام ڈیزل پر دیں گے 50فیصد ٹیکس، یعنی ڈیزل کی آدھی رقم 37 روپے 57 پیسے ٹیکس ہوگا،جبکہ پیٹرول پر دیں گے 34فیصد ٹیکس۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمت پچھلے تین ماہ میں 27 فیصد گری،جب کہ پاکستان میں عوام کو ایک فیصد بھی ریلیف نہیں دیا گیا اور پیٹرول کی قیمتیں جوں کی توں رہیں۔ایک سال کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں عالمی مارکیٹ میں 75 فیصد کمی آئی ، لیکن پاکستان میں ایک سال میں خام تیل کی قیمت میں کمی 40فیصد آئی۔
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اعلان کیساتھ ہی دھماکہ خیز ٹیکس عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































