اسلام آباد(نیوزڈیسک) اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 5 روپے سستا کر دیا گیا ہے اور اس کی نئی قیمت 71.25 روپے فی لٹر ہو گی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے سستا کر دیا گیا ہے اور اس کی نئی قیمت 75.79 روپے فی لٹر ہو گی۔ مٹی کا تیل بھی 5 روپے فی لٹر سستا کر دیا گیا ہے اور اس کی نئی قیمت 43.25 روپے لٹر ہو گی۔ لائٹ ڈیزل بھی 5 روپے فی لٹر سستا کر دیا گیا ہے اور اس کی نئی قیمت 39.94 روپے فی لٹر ہو گی جبکہ ہائی اوکٹین 5 روپے فی لٹر سستا کر دیا گیا ہے اور اس کی نئی قیمت 75.66 روپے لٹر ہو گی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
اواتار مائونٹین
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی



















































