جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے ریفرنڈم کرانے کی درخواست دائر

datetime 31  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے عوامی ریفرنڈم کرانے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے ریفرنڈم کرانے کی درخواست محمود اخترنقوی کی جانب سے دائر کی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف رواں سال نومبر میں ریٹائر ہو رہے ہیں اور انہوں نے واضح الفاظ میں مدت ملازمت میں توسیع لینے سے انکار کر دیاہے،جس کا تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے خیر مقدم کیا گیاہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…