سرگودھا (نیوز ڈیسک)سرگودھا میں بچوں کی لڑائی کا بدلہ لینے کے لئے مخالف کو قتل کر دینے کے مقدمہ میں ملوث ایک مجر م کو سزائے مو ت جب کہ چار کو شک کا فا ئد ہ دے کر بر ی کر دیا گیا۔عدالتی ذرائع کے مطابق یکم جو ن 2014 کو سرگودھا کے گا و? ں 70 شمالی میں بچوں کی لڑ ائی پر مشتعل ہو کر زبیر حسین نامی شخص کو قتل کر دینے کے مقدمہ میں الز ا م ثابت ہو نے پر ایڈ یشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مجر م کا شف کو سزا ئے مو ت اور تین لا کھ روپے جرما نے کی سز ا کا حکم سنا یا جر ما نے کی یہ رقم بطور دیت مقتول خا ند ا ن کو ادا کی جا ئے گی۔عدالت نے مقدمہ میں نا مز د کئے گئے دیگر چار افراد سہیل ، وقار ، اکا بر حسین اور علی کو شک کا فا ئدہ دے کر بر ی کر دیا