لاہور(نیوزڈیسک) عمران خان اور ریحام خان میں علیٰحدگی کے بعد دونوں جانب پروپوزلزکا سلسلہ جاری ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ ریحام خان کیساتھ لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں پیش آیا جب ایک طالب علم نے ریحام خان سے شادی سے متعلق سوال پوچھ لیا۔طالب علم نے پوچھا کہ عمران خان سے علیٰحدگی کے بعد آپ کا کوئی رشتہ آیا یانہیں ؟ریحام خان میڈیا پرسن ہونے کے ناطے نہایت شائستگی سے جواب گول کرگئیں۔دوبارہ اصرار پر ریحام خان نے تفصیلی جواب دیتے ہوئے انکار کردیا۔طالب علم نے موقع ملتے ہی دوسرا سوال پوچھا اگر رشتہ آگیا تو کیا آپ شادی کیلئے تیار ہیں ؟ارادے بھانپتے ہوئے ریحام خان نے نہایت شائستگی سے طالب علم کو جواب دیا کہ ’’آپ ابھی چھوٹے ہیں ’’۔
’’کیاآپ شادی کے لئے تیارہیں ‘‘،’’آپ ابھی چھوٹے ہیں ‘‘
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































