لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی راوی ٹاؤن نے اکبری منڈی کے ایک گودام میں چھاپہ مار کر نان فوڈ کلر استعمال کرنے پر گودام کو سیل کردیا ہے۔ چھاپہ مار ٹیم کے مطابق سیل کیا گیا گودام میں کیچ اپ چپس کے نام پ برنیڈ تیار کیا جاتا تھا جس میں سرخ رنگ فوڈ کلر کی بجائے نان فوڈ کلر استعمال کیا جارہا تھا چھاپہ مار ٹیم نے تیار چپس سمیت کلر کے نمونے لے کر کیمیکل تجزیہ کے لیے لیبارٹری بھیج دیئے ہیں جن کے نتائج آنے کے بعد گودام مالک کے خلاف مزید کارروائی موقع ہے۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گودام پر چھاپہ ،نان فوڈ کلر استعمال کرنے پر گودام کو سیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































