کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں اضافے کی سمری منظوری کیلئے وزیر اعلی سندھ کو بھجوا دی،جس میں رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات میں مزید 60 دن کی توسیع دینے کی تجویز دی گئی ہے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کی مدت 3 فروری کو ختم ہو رہی ہے، محکمہ داخلہ کی سمری کے مطابق رینجرز کو4 معاملات بھتہ خوری، دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے 90روز تک حراست میں رکھنے کے اختیارات دیے جائیں گے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو سمری ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے بھجوائی گئی ہے
رینجرز اختیارات کی مدت میں توسیع کیلئے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































