جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

کراچی ‘لانڈھی سے 3ملزمان گرفتار ،21 مشتبہ افراد زیر حراست

datetime 28  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 3 ملزمان گرفتار اور21 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے جرائم پیشہ افراد کی موجود گی کی اطلاع پر لانڈھی کے علاقوں خرم آباد،بھٹو نگر ، فاروق ولاز اور لانڈھی 89 میں کارروائیاں کی گئیں۔پولیس کے مطابق کارروائیوں کے دوران اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں مطلوب 3 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیاجبکہ 21 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…