پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

شادی کا سوچنے والے زرا ٹھہر جائیں ،سونا ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگا

datetime 27  جنوری‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک)صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان رہا۔ بدھ کو سونا تیزابی فی 10 گرام اور فی تولہ کے بھاﺅ میں بالترتیب 43 روپے اور 50 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل سندھ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں سونا تیزابی فی 10 گرام گذشتہ کاروباری روز کی قیمت 39 ہزار 85 روپے سے بڑھ کر 39 ہزار 128 روپے اور فی تولہ کے بھاﺅ 45 ہزار 600 روپے سے بڑھ کر 45 ہزار 650 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کے اضافہ سے 1 ہزار 117 ڈالر فی اونس پر بند ہوئی۔ مقامی مارکیٹوں میں 22 قیراط سونے کی قیمت 35 ہزار 901 روپے ریکارڈ کی گئی۔ صراف ایسوسی ایشن نے مزید بتایا کہ چاندی تیزابی فی 10 گرام گذشتہ کاروباری روز کی قیمت 548.57 روپے اور فی تولہ کی قیمت 640 روپے پر مستحکم رہی جبکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی فی 10 گرام کی قیمت 14.41 ڈالر پر بند ہوئی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…