جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

27  جنوری‬‮  2016

نیویارک (نیوز ڈیسک)کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے۔اس مثال کا عملی نمونہ اس وقت دیکھنے میںآیا جب ایک خاتون اسکیئر پہاڑ پر اسکی انگ کے دوران ہزار فٹ بلندی سے گرنے کے بعد بھی بچ گئی۔امریکی ریاست الاسکا میں برف سے ڈھکے ہوئے نیو کولا نامی پہاڑ پر ایک جانباز خاتون اسکی انگ کے مزے لے رہی تھیں کہ اچانک توازن برقرار نہ رکھ سکی اور بری طرح پھسلتے ہوئے ہزار فٹ کی بلندی سے نیچے جا گریں،لیکن خوش قسمتی سے نا صرف جان بچ گئی بلکہ کوئی بڑی چوٹ تک نہ آئی



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…