اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

330 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی دنیا کی تیزترین کھلونا کارتیار

datetime 27  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن: امریکا میں بنائی گئی ایک کھلونا کار نے 330 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے دوڑ کر ریکارڈ قائم کردیا ہے جو کھلونوں میں سب سے زیادہ تیز رفتار سے دوڑنے والی کار بن گئی ہے۔ امریکا میں انجینیئر اور شوقیہ افراد ہرسال تیز رفتار ماڈل کار بناکر ان کا مقابلہ کراتے ہیں، ان کاروں میں باقاعدہ چھوٹے انجن ہوتے ہیں اور ان میں ایندھن ڈال کر ریڈیو کے ذریعے انہیں کنٹرول کیا جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں ایسی ہی ایک کار دوڑتی دکھائی دے رہی ہے جو ٹریک پر دوڑتے ہوئے اپنی رفتار تیز بڑھا کر 200 میل فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچ جاتی ہے۔ لیکن اکثر کاریں بہت تیزی سے دوڑنے کے بعد ناکارہ ہوجاتی ہیں۔ ہرسال امریکا میں اسپیڈ ماڈل کار کے مقابلے ہوتے ہیں جہاں مختلف لوگ اپنی چھوٹی کاریں پیش کرتے ہیں اور ان کے درمیان دلچسپ مقابلے منعقد کیے جاتے ہیں جب کہ کئی شہروں میں ان گاڑیوں کے دوڑنے کے لیے خصوصی ٹریک بھی بنائے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…