جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

موبائل فونز کی ملکی درآمدات کا حجم 37 کروڑ 50 لاکھ 63 ہزار ڈالر تک بڑھ گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال 2015۔16ء کی پہلی ششماہی کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 7.9 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء4 میں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمدات کا حجم 37 کروڑ 50 لاکھ 63 ہزار ڈالر تک بڑھ گیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 7.9 فیصد زائد رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…