کراچی(نیوز ڈیسک) کے روز مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ یورو کی قدر کم ہوگئی اور برطانوی پاو¿نڈ کی قدر بڑھ گئی تاہم گزشتہ ایک ہفتے میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید 106.10روپے اور قیمت فروخت 106.40روپے پر برقرار رہی جبکہ یورو کی قدر میں25پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 115.50 روپے سے کم ہو کر 115.25روپے اور قیمت فروخت116.50روپے سے کم ہو کر116.25روپے ہو گئی جبکہ 25پیسے کے اضافے سے برطانوی پاو¿نڈ کی قیمت خرید 153روپے سے بڑھ کر 153.25روپے اور قیمت فروخت 154 روپے سے بڑھ کر 154.25روپے ہوگئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں گزشتہ 5دنوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 2پیسے سستا ہوالیکن مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں6دنوں میں ڈالر10پیسے مہنگا ہوگیا۔ فاریکس رپورٹ کے مطابق زیر تبصرہ مدت میں یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں بالترتیب 7575 پیسے کمی واقع ہوئی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے بڑھ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































